ڈاکن[1]

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - ڈاکو کی تانیث، لوٹ مار کرنے والی، لٹیری، مسلح ہو کر لوٹنے والی۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - ڈاکو کی تانیث، لوٹ مار کرنے والی، لٹیری، مسلح ہو کر لوٹنے والی۔